: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،4فروری(ایجنسی) حکومت اگلے ہفتے سٹارٹ اپس کے لئے ویب پورٹل کا آغاز کرے
گی. ایک اعلی افسر نے بتایا کہ اس کے ساتھ ہی حکومت Budding entrepreneurs اور کاروبار میں Easiness کے لیے حوصلہ افزائی کے لئے رجسٹریشن کا عمل شروع کرے گی.